Allah Ka Farman | Today Aayat Mubarak | Daily Cylinder

 Allah Ka Farman 

Aaj ki Aayat Mubarak



WhatsApp , Facebook Status 

.الله پاک نے قرآن مجید میں فرمایا

اے آدم کی اولاد! بیشک ہم نےتمہاری طرف ایک لباس وہ اتارا کہ تمہاری شرم کی چیزیں چھپائےاور ایک وہ کہ تمہاری آرائش ہواورپرہیزگاری (تقوی) کا لباس وہ سب سے بھلا یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے کہ کہیں وہ نصیحت مانیں (سبق حاصل کریں)،

Post a Comment

0 Comments

j